Test Series Mathematics 9th (English/Urdu)
SMART / REDUCED SYLLABUS OF MATHEMATICS GRADE-9
Annual Exam-2026
PUNJAB EDUCATION, CURRICULUM, TRAINING & ASSESSMENT AUTHORITY
یہ ٹیسٹ سیریز طلباء کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے کہ طلباء ریاضی کو ایک بوجھ سمجھے بغیر مکمل سلیبس تیار کرسکیں۔ یہ ٹیسٹ سیریز کل ۶۳ ٹیسٹ پر مشتمل ہے اور ہر ٹیسٹ صرف چار سوالات پر مشتمل ہے۔ اگر ایک طالب علم روزانہ کی بنیاد پر صرف ۰۲ ٹیسٹ بھی تیار کرے تو تقریبا چھ ہفتوں میں مکمل کتاب کی معروضی اور مختصر سوالات کی تیاری کر سکتا ہے۔
اس ٹیسٹ سیریز کو سالانہ بورڈ امتحانات کے سوالات کی ترتیب کے لحاظ سے تیار کیا گیا ہے۔ سوال نمبر ۱ معروضی، سوال نمر ۲، ۳، اور ۴ مختصر سوالات اور سوال نمبر ۵، ۶ اور ۷ انشائیہ سوالات پر مشتمل ہیں۔ مطلوبہ سوال کی ٹیسٹ سیریز حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ سوال کے نیلے رنگ کے بٹن پر کلک کریں۔ اور ہر ٹیسٹ کے نیچے اس کے حل شدہ ٹیسٹ کا لنک بھی مہیا کیا گیا ہے۔
OBJECTIVE PART
Question No 1: Multiple Short Questions
SUBJECTIVE PART
Short Answer & Questions
Question No #2: consists of 25 short tests from these chapters: 1, 2, 3, 4, and 5.
Question No #3: consists of 20 short tests from these chapters: 6, 7, and 9.
Question No #4: consists of 18 short tests from these chapters: 10, 11, 12, and 13.
اس ٹیسٹ سیریز کی ہارڈ کاپی اور حل شدہ ٹیسٹ سیریز کی ہارڈ کاپی حاصل کرنے کے لیے دائیں جانب نچلے کونے میں واٹس ایپ
بٹن پر کلک کریں۔ پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے ۔
No comments:
Post a Comment